کون سے مشہور سیاست دان کے والد نے 6 ستمبر کو بھارت کا پہلا شہر فتح کی؟ جانیے

image

6 ستمبر کا دن پاکستان کا دفاع کا دن ہے، اس دن کئی مشہور شخصیات کے والد نے بطور افواج پاکستان دشمن کے دانت کھٹے کیے، ایک ایسے ہی مشہور سیاست دان کے والد نے کیا ہے۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی جانب سے 6 ستمبر کی مناسبت سے ایک ٹوئیٹ شئیر کیا، جس میں اسد عمر نے ماضی کی عظیم یاد کو شئیر کیا۔

پوسٹ شئیر کرتے ہوئے اسد عمر نے اپنے والد کی تصویر بھی اپلوڈ کی، کالی اور سفید تصویر میں اسد عمر کے والد کو دیکھا جا سکتا ہے۔

جنرل عمر اسد عمر کے والد تھے، تاہم اس تصویر میں وہ 6 ستمبر 1956 کی جنگ میں حصہ لیے ہوئے تھے، اسد عمر نے لکھا 6 ستمبر 1965 کو پہلا بھارتی شہر جس پر پاکستان نے قبضہ کیا وہ کھیم کرن تھا. اس محاز پر پاکستان فوج کی 11 ڈویژن جنگ لڑ رہی تھی. میرے والد 65 کی جنگ میں اس ڈویژن کے کرنل سٹاف تھے.


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US