قدرتی آفات انسانوں کے لئے بڑی آزمائش ثابت ہوتی ہیں۔ اس وقت ملک بھر میں آنے والے سیالاب کے بعد بھی کچھ ایسی ہی صورتحال ہے۔ البتہ یہی وہ وقت ہوتا ہے جب انسان اللہ کے معجزے سے بھی روشناس ہوتا ہے اور پھر اس کے ایمان کو طاقت ملتی ہے۔ ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ٹھاٹیں مارتا سیلاب بستی کی جانب بڑھ رہا ہے لیکن ایک بزرگ اذان دینے لگتے ہیں جس سے سیلاب معجزانہ طور پر اپنا رخ موڑ لیتا ہے۔ ویڈیو دیکھیے
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ درمیان میں کوئی رکاوٹ نہ ہونے کے باوجود سیلابی پانی سیدھا بڑھنے کے بجائے سیدھے ہاتھ کی جانب مڑ جاتا ہے۔ اذان کا یہ معجزہ ہر مسلمان کے لئے تحفہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر مصیبت میں مسلمان اذان دے کر اللہ سے مدد مانگتے ہیں اور پھر رب ہماری مدد کرتے ہیں۔