پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے آئی تب وہ کیا کر رہے تھے؟ بنی گالہ سے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

image

سابق وزیراعظم عمران خان کی بنی گالا سے روانگی کی خبروں کے بعد ان کے قائم مقام چیف آف اسٹاف سینیٹر شبلی فراز کا ردعمل سامنے آیا ہے۔

خبریں سامنے آنے لگی تھیں کہ عمران خان گرفتاری کی خبر سن کر بنی گالہ سے کسی نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔ تہم شبلی فراز نے عمران خان کی تازہ ترین تصویر شئیر کر کے قیاس آرائیوں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔

شبلی فراز نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی کتے کو کھانے ڈالتے ہوئے تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ عمران خان اس وقت کتے کو کھانا کھلا رہے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US