15 سیکنڈز میں اس تصویر میں چھپا چہرہ ڈھونڈ کر دکھائیں۔۔ 98 فیصد لوگ ناکام ہوجاتے ہیں

image

پہیلی نما یہ تصویر دیکھنے میں کافی خوبصورت بھی ہے۔ نیلے نیلے پانی میں تیرتی کشتیاں۔ درختوں کی ہریالی اور چمکدار سنہرا دن۔ لیکن اسی تصویر میں چھپا ہے ایک چہرہ جسے ڈھونڈنا اتنا آسان نہیں۔

ہم شرطیہ کہتے ہیں کہ آپ اس تصویر میں چھپا وہ چہرہ نہیں ڈھونڈ سکتے۔ ہم آپ کو 15 سیکنڈز دیتے ہیں۔ یا چلیں ہم آپ کو پورا آدھا منٹ دیتے ہیں اگر آپ نے تصویر میں چھپا چہرہ ڈھونڈ لیا تو آپ جیتے ہم ہارے۔

صحیح جواب

دیکھا ہمیں معلوم تھا کہ آپ نہیں ڈھونڈ سکیں گے مگر پریشانی کی کوئی بات نہیں۔ مسلسل کوشش سے آپ بھی ایسی پہیلیاں بوجھنے میں ایکسپرٹ بن سکتے ہیں۔ اب ذرا صحیح جواب دیکھیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US