بیماری کے بعد آصف علی زرداری کی نئی تصویر نے لوگوں کو کیسے حیران کردیا ۔۔ وہ اب کہاں چلے گئے؟

image

سابق صدر آصف علی زرداری کی نئی تصویر جاری ہوئی ہے جے دیکھ کر لوگ حیرت میں مبتلا ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کئی روز سے اسپتال میں زیر علاج تھے اور اب نہیں ڈاکٹرز کی ہدایت کے مابق گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔

سابق صدرکو طبی مسائل کی خرابی کے باعث 27 ستمبر کے روز کلفٹن کے ایک نجی اسپتال شفٹ کردیا گیا تھا جہاں ان کے پھیپھڑوں کا عمل/ چیک اپ کیا گیا۔

آصف علی زرداری کو طبیعت میں بہتری پر اسپتال گھر منتقل کردیا گیا ہے۔

آصف علی زرداری کی اسپتال سے گھر روانگی کی تصویر میں انہیں ایک دم فٹ دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ تصویر سابق صدر کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم نے جاری کی گئی تھی مگر اب وہ ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ہٹا دی گئی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US