سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر دلچسپ تصویری پہیلیوں کے آنے کا سلسلہ جاری رہتا ہے جس میں کسی شے کو تلاش کرنا ہوتا ہے یا پھر تصویر میں چھپی غلطی کو۔
آج ہماری ویب ڈاٹ کام ایک ایسی ہی دلچسپ تصویری پہیلی کے کر آئی ہے جس کا جواب عقاب کی نظر رکھنے والے افراد ہی دے سکتے ہیں۔
اوپر موجود تصویر جو ایک کھلا چیلینج موجود ہے جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کئی سارے 8 نمبر کے ہنسے درج ہیں۔ مگر انہیں 8 ہندسوں میں چھپا 3 کا ہندسہ آپ نے صرف 7 سیکنڈز میں تلاش کرنا ہے۔
یہ پہیلی وہ لوگ کم وقت میں سلجھا سکتے ہیں جنہیں اپنے گھروں میں چھپی چھوٹی چھوٹی چیزیں نظر آجاتی ہیں۔ تو پوری طرح سے اپنی آنکھیں تصویر پر جمالیجئے اور فوکس کرتے ہوئے 8 کے ہندسوں میں 3 نمبر تلاش کریں۔
مذکورہ تصویری پہیلی سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہے اور سوشل میڈیا صارفین کمنٹس میں جوابات دے رہے ہیں۔ کئی افراد کو اس تصویر میں تین کا ہندسہ بہت تلاش کرنے کے باوجود نہیں مل سکا۔
تو کیا آپ لوگوں کو اس تصویر میں نمبر 3 کا ہندسہ نظر آگیا اگر نہیں تو نیچے موجود تصویر میں جواب دیکھ سکتے ہیں۔