پاکستان کا نام فیٹف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا، پاکستان کے لیے اب کیا آسانیاں ہوں گی؟

image

پاکستان کے لیے اب سے کچھ دیر قبل بڑی خوشخبری سامنے آٸی ہے۔

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں تقریباً 52 ماہ تک شامل رہنے کے بعد آخر کار پاکستان کا نام اس فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق FATF کی گرے لسٹ سے نکلنے سے پاکستان کیلئے غیر ملکی فنڈنگ کا حصول آسان ہو جائے گا۔

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی مانیٹرنگ میں رہے گا، پاکستان کو اینٹی منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ قانون پر مزید عمل درآمد کی ضرورت ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US