پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں اچانک واٹس ایپ سروس کیوں رک گئی؟

image

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پیغام رسانی کی ایپلیکیشن واٹس ایپ کی سروس رک جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کو مسئلہ پیش آرہا ہے جس کے تحت وہ گروپس میں پیغامات بھیجنے سے قاصر ہوگئے ہیں۔

تاہم اس حوالے سے واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے تاحال کسی قسم کا کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US