نمازیوں کو جوتے کیسے اٹھانے چاہیے؟ مسجد کے باہر لگے نوٹس بورڈ نے سب کو حیران کر دیا

image

سوشل میڈیا پر دلچسپ معلومات تو بہت ہیں، تاہم کچھ ایسی ہوتی ہیں، جو کہ سب کو حیرت میں بھی مبتلا کر دیتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

سوشل میڈیا پر ایک نوٹس بورڈ کی تصویر کافی وائرل ہے، جو کہ مسجد کے باہر نصب ہوتا ہے۔

اس نوٹس بورڈ پر لکھا ہے کہ مسجد کے باہر سے جوتے اٹھانے کا مسنون طریقہ کار، پہلی لائن پڑھ کر تھوڑی حیرانی ضرور ہوگی تاہم اگلی لائن ہو سکتا ہے شکوک و شبہات کو دور کر دے۔

دوسری لائن میں لکھا ہے کہ اپنا جوتا ہمیشہ بائیں ہاتھ میں اٹھائیں۔ اس نوٹس بورڈ نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US