سوشل میڈیا پر لانگ مارچ سے متعلق ایسی کئی ویڈیوز اور تصاویر ہیں، جو کہ سب کی توجہ حاصل کر رہی ہیں، تاہم کچھ ایسی ہوتی ہی، جو کہ حیرت کا باعث بھی بن رہی ہیں۔
ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہے، جس میں نوجوان وین کے اوپر موجود ہے اور محو عبادت ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسافر وین کے اوپر ایک نوجوان موجود ہے، جو کہ نماز ادا کر رہا ہے، اسی دوران وین بھی کھڑی ہے اور دیگر لوگ بھی اس جانب توجہ دے رہے ہیں۔
عین مکن ہے کہ یہ میڈیا ہی کی گاڑی ہو، کیونکہ اسی وین کی چھت پر کیمرے بھی موجود ہے، تاہم کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔
لیکن اس ویڈیو نے سب کی توجہ ضرور حاصل کر لی ہے۔