سوموار کے روز افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک چینی ریستوران کے باہر دھماکے میں ایک چینی شہری سمیت سات افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہو گئے ہیں۔ شدت پست تنظیم داعش نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
- کابل میں ریستوران کے باہر دھماکہ، ایک چینی شہری سمیت سات افراد ہلاک
- ڈونلڈ ٹرمپ کا گرین لینڈ کو حاصل کرنے کے لیے طاقت کا استعمال رد کرنے سے انکار
- 'ایوان قرار داد منظور کرے کہ عمران خان کو جیل سے نکال دیا جائے': اپوزیشن لیڈر کا منصب سنبھالنے کے بعد محمود خان اچکزئی نے پہلی تقریر میں کیا کچھ کہا
- جاپان کی وزیرِاعظم کا ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان
- پولینڈ کو انڈیا کے پڑوس میں دہشت گردی کی حمایت نہیں کرنی چاہیے: ایس جے شنکر
کابل میں ریستوران کے باہر دھماکہ، ایک چینی شہری سمیت سات افراد ہلاک