دوست کو بچاتے ہوئے خود زخمی ہو گئے ۔۔ عمران کو بچانے والے فیصل جاوید شدید زخمی

image

سابق وزیر اعظم عمران خان لانگ مارچ کے دوران گولی لگنے سے زخمی ہوئے تاہم ان کے دوست فیصل جاوید نے انہیں بچایا۔

آزادی مارچ کے قریب فائرنگ کے نیتجے میں عمران خان کی ٹانگ پر گولی لگی ہے، جبکہ ان کے پرانے دوست اور رہنما فیصل جاوید بھی زخمی ہوئے ہیں۔

وزیر آباد میں ان کے ٹرک پر فائرنگ کی گئی تھی، تاہم ان کے دوست فیصل جاوید کی تصویر وائرل ہے، جس میں وہ شدید زخمی دیکھے جا سکتے ہیں۔

اپنے لیڈر اور دوست کو بچاتے ہوئے فیصل جاوید زخمی ہو گئے تاہم طبی امداد فراہم کرنے کے لیے انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US