حملہ آور کی تصویر سامنے آ گئی ۔۔ اپنی جان خطرے میں ڈالنے والا شخص کون ہے؟ دیکھیے

image

وزیر آباد میں عمران خان پر حملے کے دوران ایک نوجوان ایسا بھی تھا، جس نے خان صاحب کو بچانے کے لیے اپنی جان کی پرواہ نہیں کی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ابتسام جس نے لال سفید شرٹ پہنی ہے وہ اسلحہ ہاتھ میں لیے شخص کے پیچھے کھڑا اسے روک رہا ہے۔

مصلح شخص نے نہ رکنے پر نوجوان نے اسے دبوچنے کی کوشش کی اور اسے عزائم میں ناکام ہونے پر مجبور کر دیا۔ ابتسام کا کہنا تھا کہ وہ فائرنگ کرنے والا تھا مگر اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوا، مجھے لگتی تو کئی ایشو نہیں تھا، مگر میرے لیڈر کوئی نہیں لگنے دینا تھی۔

سیاست ڈاٹ پی کے کو انٹرویو میں کہنا تھا یہ بندا خان صاحب کے ساتھ بائی پاس سے ساتھ آ رہا تھا، جبکہ میری جان جاتی ہے تو جائے مگر خان صاحب کے لیے ابتسام جذباتی ہو گیا۔

جبکہ اس نوجوان کی انتھک محنت کے باعث کوئی بڑا سانحہ ہونے سے بچ گیا، تاہم اس مصلح شخص کو پولیس کی جانب سے حراست میں لے لیا گیا ہے، جبکہ کئی لوگوں کی جان بچانے والے نوجوان کو عوام نے اپنے کندھے پر اٹھا ر شاباشی دی تھی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US