عمران خان پر آج ہونے والا حملہ قابلِ مذمت ہے، اس کی پر لحاظ سے تحقیق کروائی جائے۔ اس وقت پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک میں خان صاحب پر ہونے والے حملے سے متعلق تفتیش پائی جا رہی ہے۔ ایک شخص نے ان پر گولی چلائی جو ان کی ٹانگ میں لگی اور یہ زخمی ہوگئے۔ شاہ محمود قریشی ان کو شوکت خانم لے گئے۔ اب سابق وزیراعظم کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
جمائما عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ خدا کا شکر ہے عمران زندہ سلامت ہے وہ ٹھیک ہیں۔ ہمارے بچے بھی ابتسام قوم کے ہیرو کا شکریہ ادا کرتے ہیں جس نے بہادری سے عمران کے لیے کام کیا۔