سانپ بھی ڈر گیا اور ۔۔ گھر میں اچانک آنے والے سانپ کو نوجوان باتھ روم میں لے گیا، پھر کیا ہوا؟ دیکھیے

image

سوشل میڈیا پر جانوروں سے متعلق ایسی کئی ویڈیوز اور تصاویر موجود ہیں جو کہ سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو ایک ایسی ہی دلچسپ خبر کے بارے میں بتائیں گے۔

سانپ کو دوست بنانا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے لیکن ایک شخص ایسا بھی ہے جو گھر آئے سانپوں کی خوب خدمت کرتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو صارفین کی حیرت کا باعث بن رہے ہے کیونکہ ایک شخص کو سانپ کے ساتھ باتھ روم میں دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ شخص بڑے ہی اطمینان کے ساتھ اس سانپ کو نہلا رہا ہے، تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سانپ اگرچہ اوپر کو آٹھ رہا ہے ممکنہ طور پر حملے کی غرض سے مگر یہ شخص کامیابی کے ساتھ اسے نہلا رہا ہے۔

عام طور سانپ پالتو جانور نہیں ہوتا ہے اور نہ ہی کوئی اسے پالنے کی جرات کر سکتے ہیں کیونکہ اس جانور کا کوئی بھروسہ نہیں ہوتا ہے، عین ممکن ہے کہ یہ سانپ زہر پھیلانے والا سانپ نہ ہو، لیکن جس طرح اس شخص کی سانپ کے ساتھ بے تکلفی دکھائی دے رہی ہے سب کو حیرت میں ضرور مبتلا کر رہی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US