متحدہ عرب امارات نے صدر ٹرمپ کے غزہ ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی

نائب وزیرِ اعظم شیخ عبداللہ بن زید کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کا فیصلہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی غزہ امن منصوبے پر مکمل عملدرآمد کی اہمیت کی عکاسی کرتا ہے، جو کہ فلسطینی عوام کے جائز حقوق کے لیے بہت اہم ہے۔
  • متحدہ عرب امارات نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ 'بورڈ آف پیس' میں شمولیت کی قبول کرلی ہے
  • کابل میں چینی ریستوران میں دھماکے کے بعد بیجنگ نے افغان طالبان کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ چینی شہریوں کو تحفظ فراہم کرے
  • کوئٹہ میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والے درجنوں سرکاری ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا ہے
  • روسی صدر پوتن کو غزہ 'بورڈ آف پیس' میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کی تصدیق
  • پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں قائد حزبِ اختلاف مقرر
  • رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 43 فیصد کمی
  • کابل میں ریستوران کے باہر دھماکہ، ایک چینی شہری سمیت سات افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے صدر ٹرمپ کے غزہ ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US