مٹی کے برتن خریدنے والا کوئی نہیں تھا ۔۔ سڑک پر رُک کر نوجوان نے بوڑھے شخص کو کیا دیا؟ دیکھیے

image

کہتے ہیں کہ انسان دوسرے کی پریشانی کو سمجھ جاتا ہے، جس طرح خواتین ایک دوسرے کو جب بھی ہراساں ہوتا دیکھتی ہیں تو بخوبی اس خاتون کی مشکل کو سمجھ جاتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو بتائیں گے کہ نوجوان کی ویڈیو کے بارے میں۔

سڑک پر ایک بوڑھے شخص کی گھریلو اشیاء بیچنے کی ویڈیو نے سب کے دلوں کو موم کر دیا ہے، سر پر ٹوپی، چہرے پر لکیرے اور آنکھوں میں گراہکوں کا انتظار، لیے یہ بوڑھا سب کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔

دراصل یہ نوجوان مٹی کے برتن بیچ رہا تھا، تاہم جب کافی دیر کوئی بکری نہیں ہوئی تو بوڑھا شخص بھی اللہ سے امید لگائے بیٹھا تھا، ایسے میں ایک نوجوان اسی بوڑھے شخص کو دیکھ رہا تھا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیاہ کپڑے پہنے نوجوان آ کر اس بوڑھے شخص کی کہانی کو سنتا ہے، کہانی اس حد تک تلخ اور تکلیف دہ ہوتی ہے کہ خود نوجوان بھی برداشت نہیں کر پاتا اور رو جاتا ہے۔

جاتے جاتے یہ نوجوان کچھ ایسا کر گیا، جس نے سب کو جذباتی بھی کر دیا ہے، ہوا کچھ یوں کہ جب نوجوان نے کہانی سنی تو اسے انسانیت کا شدید احساس ہوا اور جاتے جاتے اس بوڑھے شخص کو رقم دے گیا۔

ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US