ریحام خان نے شادی کر لی۔۔ تصویر وائرل

image

سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی انفلوئینسر اور سابق وزیر اعظم عمران کی سابقہ تیسری اہلیہ نے شادی کرلی ہے۔

واضح رہے کہ ریحام خان نے شادی کی خبر اپنے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے جس کے بعد تیزی سے مبارکباد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے البتہ ابھی تک یہ سامنے نہیں آیا کہ ان کے دلہا کون ہیں۔

واضح رہے کہ بی بی سی کی صحافت سے مشہور ہونے والی ریحام خان کی یہ تیسری شادی ہے اس سے پہلے ان کی شادی اعجاز رحمان سے 1993 میں ہوئی اور 2003 میں طلاق ہوگئی اس کے بعد تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے 2015 میں شادی ہوئی جو چند ماہ چل سکی۔ ریحام خان کے 3 بچے بھی ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US