مریم نواز کی افطاری بناتے ویڈیو وائرل

image

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی افطاری بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مریم نواز وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ہمراہ کچن میں فروٹ چاٹ بنانے میں مصروف ہیں۔

اس موقع پر مریم اورنگزیب کی والدہ طائرہ اورنگزیب مریم نواز کی مدد کرتے ہوئے بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US