نو مئی کے واقعات: ایک اور مقدمے میں پی ٹی آئی کے تین رہنماؤں کو 10، 10 سال قید کی سزا، شاہ محمود قریشی بری

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے نو مئی کے ایک اور مقدمے میں تحریک انصاف کے رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ ملزمان کے خلاف نو مئی کو سرکاری افسران کی رہائش گاہ جی او آر کے گیٹ پر توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج ہے۔
  • طالبعلم رہنما کی ہلاکت کے خلاف بنگلہ دیش میں مظاہرے جاری: ’عثمان ہادی کی میت کو ڈھاکہ یونیورسٹی کی مرکزی مسجد لایا جائے گا‘
  • عوام ’انتہا پسند گروہوں‘ کی جانب سے کی جانے والی پُرتشدد کارروائیوں کے خلاف چوکنے رہیں: بنگلہ دیش کی عبوری حکومت
  • سندھ طاس معاہدے پر انڈیا کا غیر قانونی اور غیر ذمہ دارانہ طرزِ عمل پاکستان میں انسانی بحران لا سکتا ہے: اسحاق ڈار
  • یورپی یونین کا یوکرین کو روسی اثاثے استعمال کیے بغیر 90 ارب یورو قرض دینے پر اتفاق
  • پاکستان کا داعش کے ترجمان کی گرفتاری کا دعویٰ، خراسان کی میڈیا اور پروپیگنڈا سرگرمیاں بھی معطل: سرکاری میڈیا

نو مئی کے واقعات: ایک اور مقدمے میں پی ٹی آئی کے تین رہنماؤں کو 10، 10 سال قید کی سزا، شاہ محمود قریشی بری


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US