ملکی صورتحال، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب

image

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔

کل وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے قومی سلامتی کے اجلاس میں سول و عسکری قیادت شرکت کرے گی جبکہ عسکری قیادت اجلاس کو قومی سلامتی پر بریفنگ دے گی۔

ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف سمیت عسکری قیادت شرکت کرے گی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US