20 دسمبر 2025 | هفته 28 جَمَادِي الثَّانِي 1447
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس نے علی امین گنڈاپور کو ڈی آئی خان ہائی کورٹ بینچ کے احاطے سے گرفتار کیا ہے۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.