اہم نکاتسپریم کورٹ کے باہر احتجاجی دھرنے میں شرکت کے لیے حکومتی اتحاد کے کارکنان اسلام آباد میں
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا چیف جسٹس کے استعفے کا مطالبہ
سپریم کورٹ میں صوبہ پنجاب کے انتخابات سے متعلق درخواست کی سماعت 23 مئی تک ملتوی
فریقین کو نوٹس جاری کرنے کے احکامات
Show latest update