شیریں مزاری کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ

image

پی ٹی آئی کی مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق شیریں مزاری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، شیریں مزاری کچھ دیر بعد پریس کانفرنس کر کے باضابطہ اعلان کرینگی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US