فردوس عاشق اعوان پاکستان استحکام پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر

image

فردوس عاشق اعوان کو پاکستان استحکام پارٹی میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات کا عہدہ مل گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ انہیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ فردوس عاشق اعوان کو پاکستان استحکام پارٹی کا مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیا گیا ہے ۔

یاد رہے کہ اس سے قبل عبدالعلیم خان کو استحکام پاکستان پارٹی کا صدر مقرر کیا گیا تھا۔

جہانگیر ترین کے مطابق عامر کیانی استحکام پاکستان پارٹی کے سیکرٹری جنرل، عون چوہدری ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اور پارٹی کے ترجمان ہوں گے ۔

 

I am pleased to announce Dr. Firdous Ashiq Awan as Central Secretary Information of Istehkam-e-Pakistan Party.

— Jahangir Khan Tareen (@JahangirKTareen)


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US