نورالحق قادری کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کرنے کا حکم

image

ڈپٹی کمشنر نے سابق وفاقی وزیر نورالحق قادری کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کرنے کا حکم دیدیا۔

حکمنامے کے مطابق  نورالحق قادری کو گرفتار کرکے 30 روز تک سنٹرل جیل میں رکھا جائے۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق  پیر نورالحق قادری نے ریاستی اداروں کیخلاف تقاریر کی ہیں۔

نورالحق قادری نے ملک کی پرامن فضا اور باہمی رواداری کو نقصان پہنچایا۔

بڑے پیمانے پر شہریوں کو غیر یقینی صورتحال پیداکرنے کیلئے اکسایا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US