20 جنوری 2026 | منگل 30 رَجَب 1447
پاکستان کے مرکزی بینک نے شرح سود میں مزید اضافہ کر دیا۔
اسٹیٹ بینک کے ہنگامی اجلاس میں شرح سود میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کیا ہے،شرح سود 21 فیصد سے بڑھا کر 22 فیصد کر دی گئی ہے۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.