سونے سے پہلے تکیہ کے نیچے لہسن ضرور رکھیں۔۔ چھوٹے سے کام کے 4 زبردست فائدے جو آپ کی زندگی بدل دیں

image

لہسن کھانے میں ڈالنے کے لئے تو استعمال ہوتا ہی ہے لیکن اس حیرت انگیز سبزی کو تکیہ کے نیچے رکھنا بھی بڑے فائدوں کا سبب بنتا ہے۔ آئیے آپ کو بتائیں لہسن کے جوے کو تکیہ کے نیچے رکھنے سے آپ کون سے فائدے حاصل کرسکتے ہیں۔

تکیہ کے نیچے لہسن کے جوئے رکھنا خاص طور پر ان لوگوں کے لئے مفید ہے جو سوتے ہوئے کھٹمل اور مکھی، مچھروں سے پریشان رہتے ہیں۔ لہسن کی بو ان حشرات الارض کے لئے کافی ناگوار ہوتی ہے اور وہ بستر سے دور رہتے ہیں جبکہ آپ پرسکون نیند کا مزہ اٹھا سکتے ہیں۔

لہسن میں ایلیسین موجود ہوتا ہے جو اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی فنگل جز ہے۔ یہ سانس کے ذریعے ناک میں داخل کو کر منہ سے ناگوار بو اور نزلے زکام کے اثر کو توڑتا ہے۔

لہسن میں موجود میگنیشیم اور پوٹاشیم، گابا نامی کیمیکل پیدا کرتا ہھجو دماغ کے خلیوں کو آرام پہنچاتا ہے، سکون بخشتا ہے اور گہری نیند لانے میں مدد کرتا ہے۔

لہسن سانس کے ذریعے جسم کے جراثیم اور انفیکشن کو تو ختم کرتا ہی ہے لیکن کمرے سے بھی زہریلے مادے ختم کرنے میں مدد کرتا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US