پی ٹی سی ایل نے لینڈ لائن اور براڈ بینڈ کنکشنز کے ماہانہ ٹیرف میں 10 فیصد اضافہ کردیا

image

پی ٹی سی ایل نے لینڈ لائن اور براڈ بینڈ کنکشنز کے ماہانہ ٹیرف میں یکم جنوری 2024سے رد وبدل کیا ہے۔

جاز کا تیزترین انٹرنیٹ سروس کا کامیاب تجربہ

پی ٹی سی ایل نے گزشتہ روز اس کا اعلان کیا اور ملک بھر میں اپنے صارفین کو پیغام بھی ارسال کیاگیا۔

دس فیصد سے زائد اضافہ ماہانہ ٹیرف میں کیا گیا ہے۔ پی ٹی سی ایل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیرف میں 10فیصد تک اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2024سے ہوگا.

صارفین کے ڈپازٹس مکمل طور پر محفوظ ہیں،ایزی پیسہ

پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ  کاروباری  لاگت میں اضافے کے بعد نئے ٹیرف پر یکم جنوری سے عمل درآمد کیا جائیگا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US