بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس 3جنوری کو طلب کر لیا

image

اسلام آباد۔1جنوری (اے پی پی):چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس 3جنوری بروز بدھ سہ پہر تین بجے بلاول ہائوس لاہور میں طلب کر لیا ۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور عام انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلے ہوں گے۔ اجلاس میں انتخابی مہم اور منشور کے حوالے سے گفتگو ہوگی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US