گھریلو تشدد کے واقعات کے حوالے سے قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش کر دی گئی

image

اسلام آباد۔2جنوری (اے پی پی):گھریلو تشدد کے واقعات کے حوالے سے قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش کر دی گئی۔

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر ہمایوں مہمند نے قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی ملک میں گھریلو تشدد کے واقعات، اسلام آباد میں چھوٹی بچی رضوانہ کے واقعہ کے حوالے سے کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US