سلمان اکرم راجہ کو رہا کر دیا گیا

image

تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ کو جیل روڈ لاہور سے گرفتار کرنے کے بعد رہا کر دیا گیا۔

پی ٹی آئی کارکنان بڑی تعداد میں تحریک انصاف کے جیل روڈ دفتر کے باہر انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج کر رہے تھے کہ پولیس نے سلمان اکرم راجہ کو حراست میں لے لیا تھا۔

این اے 128، سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن کا حکمنامہ جاری


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US