قلندرز کا گلیڈی ایٹررز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

image

اکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں سیزن میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور قذافی اسٹیڈیم میں آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی کے کھلاڑی مدمقابل ہوں گیں۔

شاہین آفریدی کی قیادت میں لاہور کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف اپنے ابتدائی میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

دوسری جانب ریلی روسو کی قیادت میں کوئٹہ نے پشاور زلمی کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز کیا تھا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US