عازمین حج کو پاسپورٹ آئندہ 3 دن میں ملنا شروع ہو جائیں گے،وزارت مذہبی امور

image

وزارت مذہبی امور کے مطابق عازمین حج کو پاسپورٹ آئندہ 3 دن میں ملنا شروع ہو جائیں گے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو پاسپورٹ کے حصول میں مشکلات کی شکایات کا نوٹس لیا۔

وزارت مذہبی امور نے پاسپورٹ حکام سے رابطہ کیا جس پربتایا گیا تمام عازمین حج کو ان کے نئے اور تجدید شدہ پاسپورٹ آئندہ 3دن میں ملنا شروع ہو جائیں گے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US