چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پینڈورا راولپنڈی کے رہائشی عبدالواسع نامی شخص نے 20 فروری کو مہم چلائی، ملزم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پرچیف جسٹس کو دھمکیاں دیں اور چیف جسٹس کی کردار کشی کی۔
اداروں کےخلاف سوشل میڈیا مہم ، وزیراعظم کا نوٹس ، ایف آئی اے کو کارروائی کی ہدایت