کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

image

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل سیزن) 9 کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں عبید شاہ کی جگہ نسیم شاہ کے دوسرے بھائی حنین شاہ ٹیم میں شامل ہوئے ہیں۔

جب کہ  ٹائمل ملز کی جگہ رومان رئیس کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US