سندھ: 26 کو تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

image

محکمہ تعلیم سندھ نے شب برات پر 26 فروری بروز پیر کو تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا۔

صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں بسلسلہ شب برات 26 فروری کو صوبے بھر کے نجی و سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل ہوگی۔

محکمہ تعلیم کے مطابق عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا گیا ہے ۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US