احتساب عدالت راولپنڈی نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فردِ جرم عائد کر دی۔
راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی ، جج نے ے کمرہ عدالت میں فردِ جرم عائد پڑھ کر سنائی۔
سابق چیئرمین پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔