امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ انھوں نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کو امریکی تجویز کردہ غزہ ’بورڈ آف پیس‘ میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے۔ تاحال یہ واضح نہیں کہ آیا پوتن نے یہ پیشکش قبول کی ہے۔
- روسی صدر پوتن کو غزہ 'بورڈ آف پیس' میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کی تصدیق
- پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں قائد حزبِ اختلاف مقرر
- رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 43 فیصد کمی
- کابل میں ریستوران کے باہر دھماکہ، ایک چینی شہری سمیت سات افراد ہلاک
- ڈونلڈ ٹرمپ کا گرین لینڈ کو حاصل کرنے کے لیے طاقت کا استعمال رد کرنے سے انکار
- 'ایوان قرار داد منظور کرے کہ عمران خان کو جیل سے نکال دیا جائے': اپوزیشن لیڈر کا منصب سنبھالنے کے بعد محمود خان اچکزئی کی پہلی تقریر
روسی صدر پوتن کو غزہ ’بورڈ آف پیس‘ میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کی تصدیق