جنگلات کا عالمی دن 21مارچ کو منایا جائے گا

image

لاہور۔14مارچ (اے پی پی):پاکستان سمیت دنیا بھر میں جنگلات کا عالمی دن 21مارچ کو منایا جائے گا۔اس دن کے منانے کا مقصد ماحول کو آلودگی سے پاک کرنے کے حوالے سے جنگلات کی اہمیت کے متعلق لوگوں کو شعور فراہم کرنا ہے۔

جنگلات کے عالمی دن کے موقع پر ملک بھر میں مختلف تنظیموں کی جانب سے سیمینارز اور تقریبات کا اہتمام کیا جائے گاجس میں ماہرین شرکا کو شجر کاری کی اہمیت و افادیت بارے آگاہ کریں گے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US