چین ، جنگل میں آتشزدگی سے 3 افراد ہلاک

image

بیجنگ۔17مارچ (اے پی پی):چین کے جنوب مغربی صوبہ یونان کے لنکانگ شہر کےجنگل میں آگ لگنے کے باعث 3 افراد ہلاک ہو گئے۔چائنہ گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک)سی جی ٹی این) کے مطابق لنکانگ شہر کے جنگل میں آگ لگنے کا رقبہ تقریباً 5.33 ہیکٹر تھا۔ تین مقامی فائر فائٹرز آگ بجھانے کے عمل کے دوران ہلاک ہوئے ہیں ۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US