ہیٹی، رات کے وقت کرفیو کے نفاذ میں 20مارچ تک توسیع

image

اسلام آباد۔18مارچ (اے پی پی):ہیٹی کی حکومت نے رات کے اوقات میں کرفیو کے نفاذ میں 20مارچ تک توسیع کر دی ہے۔ چائنا گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے مطابق ہیٹی انتظامیہ نے کہا ہے کہ حکومت نے پیر کو رات کے وقت کرفیو کے نفاذ میں 20مارچ تک توسیع کر دی ہے، کرفیو رات 7سے صبح 5بجے تک نافذ رہے گا۔

واضح رہے کہ ہیٹی میں مسلح گروہوں کی جانب سے تشدد کی لہر میں اضافے کے باعث کرفیو نافذ ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US