برازیل ، آبشار میں گرنے سے 3 افراد ہلاک اور 8زخمی ہوگئے،ایک لاپتہ

image
برازیلیا۔19مارچ (اے پی پی):برازیل میں آبشار میں گرنے کے باعث3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔شنہوا کے مطابق مقامی فائر ڈپارٹمنٹ نے بتایا کہ برازیل کی ریاست پرانا کے شہر پراناوائی میں آبشار میں گرنے سے 3 نوجوان ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے،واقعے میں ایک شخص لاپتہ ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے ۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US