مصر کے دارالإفتا نےعیدالفطر9 اپریل کو ہونے کا امکان ظاہر کر دیا

image
قاہرہ ۔19مارچ (اے پی پی):مصر کے دارالإفتا نےعیدالفطر (یکم شوال) 9 اپریل کو ہونے کا امکان ظاہر کر دیاہے ۔ العربیہ اردو کے مطابق مصر کے دارالإفتا نے کہا کہ توقع ہے کہ عیدالفطر (یکم شوال) 9 اپریل کو ہو گی۔ اگر 8 اپریل کو رویت کی تصدیق نہ ہوئی تو عید الفطر 10 اپریل بروز بدھ کو ہو گی۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US