صوبہ بھر میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم 3 جون سے شروع ہوں گی،صوبائی وزیر صحت خیبر پختونخوا

image

پشاور۔ 31 مئی (اے پی پی):صوبائ وریر صحت خیبر پختونخوا قاسم علی شاہ نے کہا ہےکہ صوبہ بھرمیں 5 روزہ انسداد پولیو مہم 5جون بروز پیر سے شروع ہوگی ۔اپنےایک بیان میں انہوں نےکہا کہ انسداد پولیو مہم کے دوران صوبے کے 23 اضلاع کے 35 لاکھ 60 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم سب کو مل کر پولیو جیسے موذی مرض کے خاتمے کیلئے کام کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ انسداد پولیو مہم کیلئے 26 ہزار سیکورٹی اہلکار فرائض انجام دیں گے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US