بانی پی ٹی آئی متنازعہ ٹویٹ کیس میں شامل تفتیش

image

بانی پی ٹی آئی متنازعہ ٹویٹ کیس میں شامل تفتیش ہوگئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے ایف آئی اے کی ٹیم اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے تحقیقات کررہی ہے،بانی پی ٹی آئی کے وکلاء بھی ان کے ہمراء موجود ہیں۔

ایف آئی اے کی جانب سے سوالات کئے گئے کہ  آپ کا ٹویٹر اکاؤنٹ کون استعمال کر رہا ہے،کیامتنازعہ ٹویٹ آپ کی مرضی سے کی گئی؟ٹویٹ اب تک ڈیلیٹ کیوں نہیں کیا گیا؟


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US