حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ افراد کا تعلق مختلف ممالک سے ہے، جن کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ جو افراد زخمی ہوئے ہیں اُن میں سے متعدد بری طرح سے جھلس گئے ہیں۔ ریسکیو کارروائیوں میں 10 ہیلی کاپٹرز، 40 ایمبولینسز اور 150 ریسکیو ورکرز نے حصہ لیا۔
- نئے سال کے پہلے کاروباری روز میں پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1954 پوائنٹس کا اضافہ، مارکیٹ نے 176000 پوائنٹس کی سطح عبور کر لی ہے
- سوئس سکی ریزورٹ کرانز-مونٹانا کی ایک بار میں دھماکے کے نتیجے میں پولیس کے مطابق کئی افراد ہلاک اور بیشتر زخمی ہو گئے ہیں
- اسرائیل نے غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں کام کرنے والی 37 بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموںکے لائسنس منسوخ کردیے
- ایران میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف مظاہرے ملک کے کئی شہروں میں مسلسل چوتھے روز بھی جاری رہے
- وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا
سوئٹزرلینڈ کے سکی ریزورٹ میں شراب خانے میں آتشزدگی سے درجنوں ہلاکتوں کا خدشہ، 100 سے زائد زخمی