پولیس کے مطابق، سوئس سکی ریزورٹ کرانز-مونٹانا کی ایک بار میں دھماکے کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک اور بیشتر زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس نے بی بی سی کو دیے گئے بیان میں بتایا کہ دھماکہ مقامی وقت کے مطابق ڈیڑھ بجے ہوا۔
- اسرائیل نے غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں کام کرنے والی 37 بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموںکے لائسنس منسوخ کردیے
- ایران میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف مظاہرے ملک کے کئی شہروں میں مسلسل چوتھے روز بھی جاری رہے
- وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے
- سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے مابین یمن کے معاملے پر ہونے والی کشیدگی کے بعد آج یمنی میڈیا کے مطابق امارات کی افواج نے یمن سے انخلا شروع کر دیا
سوئس سکی ریزورٹ میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاع