عوام ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی

image

وہاب شاہ ریلوے اسٹیشن کے قریب عوام ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی۔

کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس کے کپ لنک ٹوٹنے گئے،مسافر ٹرین کے کپ لنک ٹوٹ کے باعث چلتی ٹرین 2 حصوں میں تقسیم ہو گئی۔

آئیسکو نے سرکاری نادہندہ اداروں کی لسٹ شائع کر دی

ایک مسافر کا کہنا ہے کہ وہاب شاہ ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین اسپیڈ میں کمی کی وجہ سے حادثے سے بچ گئی۔

اسٹیشن ماسٹرکے مطابق  کپ لنک دوبارہ جوڑ کر مسافر ٹرین کو روانہ کردیا گیا ہے،دونوں ریلوے ٹریک بھی بحال کر دئیے گئے ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US