گورنر سندھ کا میچ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کیلئے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

image

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے آئی ٹی مارکی میں شہریوں کے ساتھ پاک بھارت کرکٹ میچ دیکھا۔

گورنر سندھ کرکٹ کٹ میں عوام کے درمیان موجود ہیں ،انہوں  نے پریکٹس شارٹ مار کر میچ کےلئے بڑی اسکرین کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر گورنر سندھ نے پاکستانی ٹیم کے لیے بڑا اعلان بھی کیا انہوں نے کہا اگر آج پاکستانی ٹیم جیت گئی تو میری طرف سے ایک کروڑ روپے پاکستانی ٹیم کو دئیے جائیں گے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US